پیر, جولائی 28, 2025
انٹرٹینمنٹچینی باکس آفس آمدنی سال 2025 کی پہلی ششماہی میں 29 ارب...

چینی باکس آفس آمدنی سال 2025 کی پہلی ششماہی میں 29 ارب یوآن تک پہنچ گئی

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

نیشنل فلم ایڈمنسٹریشن کے منگل کے روز جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق چین کی فلمی صنعت نے سال 2025 کی پہلی ششماہی کے دوران مستحکم ترقی کا سلسلہ برقرار رکھا ہے اور اس کی مجموعی باکس آفس آمدنی 29 ارب 23 کروڑ یوآن (تقریباً 4 ارب 9 کروڑ امریکی ڈالر) سے تجاوز کر گئی ہے۔

نیشنل فلم ایڈمنسٹریشن کے مطابق یہ باکس آفس آمدنی میں22.91 فیصد کا سالانہ اضافہ ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!