اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانریاست مخالف مواد اپ لوڈ کیس، صنم جاوید کی ضمانت منظور

ریاست مخالف مواد اپ لوڈ کیس، صنم جاوید کی ضمانت منظور

 لاہور ہائیکورٹ نے ریاست مخالف مواد اپ لوڈ مقدمے میں صنم جاوید کی ضمانت منظور کرلی۔ پیرکو لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس فاروق حیدر نے ایف آئی اے کی جانب سے دائر مقدمے میں رہنماء پی ٹی آئی کی ضمانت بعد ازگرفتاری درخواست پر سماعت کی۔صنم جاوید کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ عدالت نے مختصر سماعت کے بعد 5لاکھ روپوں کے مچلکوں کے عوض صنم جاوید ضمانت منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!