اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلبھارت، کیمیکل فیکٹری میں دھماکا، 10 افراد ہلاک،26 افراد زخمی

بھارت، کیمیکل فیکٹری میں دھماکا، 10 افراد ہلاک،26 افراد زخمی

بھارتی ریاست تلنگانہ کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 10 افراد ہلاک اور26 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، ان میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکا ریاست تلنگانہ کے ضلع سنگا ریڈی کے صنعتی علاقے میں واقع کیمیکل فیکٹری میں ہوا، دھماکے کے بعد فیکٹری کے احاطے میں بھی آگ بھڑک اٹھی ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!