اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹکبھی کوئی راز نہیں رکھا، اپنی عمر کبھی نہیں چھپاوں گی، اداکارہ...

کبھی کوئی راز نہیں رکھا، اپنی عمر کبھی نہیں چھپاوں گی، اداکارہ ماہرہ خان

لاہور: اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ جب میری شادی ہوئی، بچہ ہوا، طلاق ہوئی میں نے سب کچھ بتایا کبھی کوئی راز نہیں رکھا تو میں عمر کیسے چھپا سکتی ہوں، میں جو ہوں وہی رہوں گی اور اپنی عمر کبھی نہیں چھپاوں گی۔

اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی عمر سے متعلق ناقدین کی تنقید پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی ان کی عمر سے متعلق کیا تبصرہ کر رہا ہے اور وہ ان تبصروں کو ہرگز خود پر حاوی نہیں کرتیں۔

واضح رہے ایک حالیہ انٹرویو میں ماہرہ خان نے بتایا کہ ان کی والدہ نے انہیں بتایا کہ عمر سے متعلق ایک تبصرہ انہیں بیحد برا لگا اور والدہ نے انہیں اپنی عمر چھپانے کا مشورہ دیا جو کہ انہوں نے مسترد کردیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!