اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینشِنہوا نیوز | چین جاپانی جارحیت اور فسطائیت کے خلاف فتح کی...

شِنہوا نیوز | چین جاپانی جارحیت اور فسطائیت کے خلاف فتح کی 80ویں سالگرہ پر فوجی پریڈ منعقد کرے گا

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

چین 3 ستمبر کو ایک فوجی پریڈ منعقد کرے گا۔ یہ پریڈ بیجنگ کے تیان آن من اسکوائر میں منعقد کی جا ئے گی۔ پریڈ جاپانی جارحیت کے خلاف چین کے عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ میں فتح کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر ہو رہی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!