اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچینی صدر جاپانی جارحیت اور فسطائیت کے خلاف فتح کی 80 ویں...

چینی صدر جاپانی جارحیت اور فسطائیت کے خلاف فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے

چینی صدرشی جن پھنگ ملک کی خاطر جان قربان کرنے والے قومی ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے بیجنگ کے تیان آن من سکوائر میں  منعقدہ تقریب میں گل دستوں پر سرخ ربن کو سیدھا کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چینی صدر شی جن پھنگ جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی 80 ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کریں گے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ تقریب سے خطاب کریں گے جو 3 ستمبر کو بیجنگ کے مرکزی علاقے تیان آن من سکوائر پر منعقد ہوگی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!