اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانوزیراعظم سے ایرانی سفیر کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے ایرانی سفیر کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان نے ایران، اسرائیل، امریکہ تنازعہ پر امن واستحکام ، سفارتی حل کے اصولی موقف کا اعادہ کیا ہے۔

جاری بیان کے مطابق پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے وزیراعظم ہائوس میں شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں ایران ،اسرائیل کشیدگی، خطے میں امن و استحکام، تازہ جغرافیائی و سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایرانی سفیر نے ایران ،اسرائیل ،امریکہ تنازع پر وزیراعظم کو بریفنگ دی اور ایرانی موقف سے آگاہ کیا ۔ اس موقع پر وزیراعظم نے پاکستان کے امن واستحکام اور سفارتی حل کے اصولی موقف کو دہرایا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!