پیر, جولائی 28, 2025
تازہ ترینچین میں گرمیوں میں برف پر اسکیئنگ کا رجحان بڑھ گیا، سیاحوں...

چین میں گرمیوں میں برف پر اسکیئنگ کا رجحان بڑھ گیا، سیاحوں کا ہجوم

1۔ چین میں گرمیوں میں بھی ان ڈور اسکیئنگ کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے

2۔ ایلاسٹر براؤن تائی کانگ کے جدید اسکیئنگ ریزارٹ میں چینی نوجوانوں کو تربیت دے رہے ہیں

3۔ اس سال چینی اسکیئرز کا معیار حیران کن حد تک بہتر ہے۔ ایلاسٹر براؤن، برطانوی انسٹرکٹر

4۔ چین کی بڑی آبادی عالمی اسنوسپورٹس ٹرینڈز پر اثر انداز ہو سکتی ہے

5۔ شنگھائی کی ینگ جِنگ شوان نے نومبر سے اسکیئنگ سیکھنے کا آغاز کیا

6۔ اسکیئنگ نے میرے اعتماد کو نئی بلندی دی۔ ینگ جِنگ شوان

7۔ تائی کانگ الپس ریزارٹ کے فیز ٹو کی تعمیر کا آغاز ہو چکا ہے

8۔ فوسن گروپ تائی کانگ ریزارٹ کو عالمی معیار کا مرکز بنانے کے لیے پُرعزم ہے

9۔ نیا ریزارٹ 1770 میٹر طویل ان ڈور اسکی سلوپ پر مشتمل ہوگا

10۔ ریزارٹ میں اے آئی پر مبنی جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!