یہ شِنہوا نیوز ہے۔
ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق جمعرات کے روز اسرائیل نے ایران کے اراک ہیوی واٹر پلانٹ پر حملہ کیا ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حملے سے قبل تنصیب کو خالی کرا لیا گیا تھا اور کسی قسم کے اخراج کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔واضح رہے کہ اسرائیل اس تنصیب پر ممکنہ حملے کی پیشگی وارننگ دے چکا تھا۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link