اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینٹرمپ نے ایرانی رہبر اعلیٰ کو نشانہ بنانے کا اسرائیلی منصوبہ مسترد...

ٹرمپ نے ایرانی رہبر اعلیٰ کو نشانہ بنانے کا اسرائیلی منصوبہ مسترد کر دیا۔رپورٹ

ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر کے قتل کا اسرائیلی منصوبہ مسترد کر دیا

ٹرمپ نے نیتن یاہو کو کارروائی سے باز رہنے کا مشورہ دیا

یہ اچھا فیصلہ نہیں ہوگا، نیتن یاہو کو ٹرمپ کا انتباہ

نیتن یاہو نے خبر کو جھوٹ قرار دے دیا

نیتن یاہو کا کہنا ہے، ٹرمپ سے ایسی کوئی بات نہیں ہوئی

امریکہ اسرائیلی حملوں میں شریک نہیں، ٹرمپ کی وضاحت

فیصلے سے پہلے فریقین کو جنگ لڑنی پڑتی ہے۔ ٹرمپ

جی سیون روانگی سے قبل ٹرمپ کا ایران سے جوہری معاہدے کا عندیہ

اسرائیلی حملوں کے سبب مسقط میں ایران امریکہ مذاکرات منسوخ

واشنگٹن ڈی سی سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!