اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلچین کے صدر کی دوسرے چین-وسطی ایشیا سربراہ اجلاس میں شرکت

چین کے صدر کی دوسرے چین-وسطی ایشیا سربراہ اجلاس میں شرکت

چین کے صدر شی جن پھنگ، قازق صدر قاسم جومارت توکائیف، کرغز صدر سدیر جعفروف، تاجک صدر امام علی رحمان، ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف اور ازبک صدر شوکت مرزایوف کا قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں دوسرے چین-وسطی ایشیا سربراہ اجلاس کے موقع پر گروپ فوٹو۔(شِنہوا)

آستانہ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے دوسرے چین-وسطی ایشیا سربراہ اجلاس میں شرکت کی۔

شی جن پھنگ پیر کے روز اس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچے تھے۔

قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں چین کے صدر شی جن پھنگ دوسرے چین-وسطی ایشیا سربراہ اجلاس کے دوران اہم خطاب کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں چین کے صدر شی جن پھنگ دوسرے چین-وسطی ایشیا سربراہ اجلاس کے مقام میں داخل ہو رہے ہیں۔(شِنہوا)

قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں چین کے صدر شی جن پھنگ قازق صدر قاسم جومارت توکائیف سے مصافحہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں چینی صدر شی جن پھنگ دوسرے چین-وسطی ایشیا سربراہ اجلاس کے دوران اہم خطاب کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں چین کے صدر شی جن پھنگ قازق صدر قاسم جومارت توکائیف، کرغز صدر سدیر جعفروف، تاجک صدر امام علی رحمان، ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف اور ازبک صدر شوکت مرزایوف چین-وسطی ایشیا تخفیف غربت تعاون مرکز، چین-وسطی ایشیا تعلیمی تبادلہ تعاون مرکز، صحرا کے پھیلاؤپر قابو پانے کے چین- وسطی ایشیا تعاون مرکز اور چین-وسطی ایشیا تجارتی سہولت کاری تعاون پلیٹ فارم کے افتتاح کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!