چین کے صدرشی جن پھنگ آستانہ میں دوسرے چین-وسطی ایشیا سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد بیجنگ واپس پہنچ گئے۔(شِنہوا)
بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں دوسرے چین-وسطی ایشیا سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد بدھ کے روز بیجنگ واپس پہنچ گئے۔
صدر شی کے ہمراہ وفد میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی مرکزی کمیٹی کے جنرل آفس کے ڈائریکٹر کائی چھی اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن و وزیر خارجہ وانگ یی بھی شامل تھے جو اسی پرواز کے ذریعے واپس آئے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link