اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانشندور پولو فیسٹیول 20 جون سے شروع ہوگا، تمام تیاریاں مکمل

شندور پولو فیسٹیول 20 جون سے شروع ہوگا، تمام تیاریاں مکمل

روایتی شندور پولو فیسٹیول کا انعقاد 20 سے 22 جون تک شندور میں ہو گا۔شندور فیسٹیول کے لیے فلک بوس پہاڑوں کے درمیان 12 ہزار فٹ سے زائد کی بلندی پر دنیا کے بلند ترین پولو گرانڈ میں تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

شندور پولو فیسٹیول کا انعقاد خیبر پختونخوا حکومت ، گلگت بلتستان حکومت اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے تعاون سے کیا جا رہا ہے۔ شندور میلے میں پولو میچز کے علاوہ پیرا گلائیڈرز اور پیرا ٹروپرز اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!