یہ شِنہوا نیوز ہے۔
اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے جمعہ کے روز بتایا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر "پیشگی حملہ” کر دیا ہے اور ملک بھر میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔
ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی ٹیلی ویژن کے مطابق جمعہ کی صبح تہران کے مختلف علاقوں میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں تاہم ان کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link