اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلاگلا حملہ مزید خطرناک ہوسکتا ہے،، امریکی صدر

اگلا حملہ مزید خطرناک ہوسکتا ہے،، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا اگلا حملہ مزید خطرناک ہوسکتا ہے،اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے ایران ڈیل کرے۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے نئے بیان میں کہا اگلا حملہ مزید خطرناک ہوسکتا ہے۔اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے ایران ڈیل کرے ،اب بھی وقت ہے کہ معاملے کو انجام تک پہنچائیں۔

ایران پر اسرائیل کی جانب سے تازہ حملے کیے گئے ہیں،ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کی جانب سے تازہ حملے تبریزسمیت ملک شمالی علاقوں پر حملے کیے گئے۔ تبریز میں ایئرپورٹ اورایئربیس کونشانہ بنایا گیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!