اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا ویڈیوزکینیا-چین زرعی تعاون بھوک کے خلاف لڑائی، دیہی احیاء میں مدد فراہم...

کینیا-چین زرعی تعاون بھوک کے خلاف لڑائی، دیہی احیاء میں مدد فراہم کر رہا ہے

"اس لیبارٹری کا قیام ہمارے لیے ایک بہت یادگار اقدام ہے۔ وہ اِس امر کو یقینی بنانے کے لیے مدد فراہم کر رہے ہیں کہ یہ ٹیکنالوجیز کاشتکاروں کے لیے کھیتوں میں معاون ثابت ہونے کے ساتھ ساتھ اُن کی معاشی بہتری میں بھی کردار ادا کریں۔” کینیا اور چین کی دو یونیورسٹیز کے مابین زرعی تعاون کا پروجیکٹ کینیا میں ناکورو کی رفت ویلی کاؤنٹی میں بھوک کے خاتمے اور دیہی احیاء میں معاونت فراہم کر رہا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!