اتوار, اگست 17, 2025
تازہ ترینچین کا پہلا مقامی ہزار کلو واٹ ٹربوشافٹ انجن پیداوار کے لیے...

چین کا پہلا مقامی ہزار کلو واٹ ٹربوشافٹ انجن پیداوار کے لیے منظور

چین کی ایرو انجن کارپوریشن کے اعلان کے مطابق ایک شہری ٹربوشافٹ انجن کو پیداوار کا لائسنس مل گیا ہے۔ یہ انجن بنیادی طور پر ہیلی کاپٹروں کے لیے تیار کیا گیا ہے اور اس کی فروخت کا معاہدہ بھی طے پا چکا ہے۔ یہ پیش رفت کم بلندی پر پرواز کرنے والے آلات کی صنعتی ترقی کے لیے ایک مضبوط بنیاد فراہم کرتی ہے۔

اے ای ایس 100 انجن چین کا پہلا مقامی طور پر تیار کردہ ایک ہزار کلو واٹ کلاس کا جدید شہری ٹربوشافٹ انجن ہے، جو بین الاقوامی فضائی پرواز کے تمام معیارات پر پورا اترتا ہے۔

چھانگشا، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!