اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹچین میں ڈریگن کشتی میلے کی تعطیلات کے دوران سرحد پار سفر...

چین میں ڈریگن کشتی میلے کی تعطیلات کے دوران سرحد پار سفر میں 2.7 فیصد اضافہ

بیجنگ میں یوآن منگ یوآن پارک کی جھیل میں بیجنگ کی کالجوں کی ٹیمیں ڈریگن کشتی دوڑ میں شریک ہیں-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا) چین میں3 روزہ ڈریگن کشتی میلے کی تعطیلات کے دوران تقریباً  59لاکھ 10ہزار سرحد پار سفر ریکارڈ کئے گئے۔ قومی امیگریشن انتظامیہ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کےمقابلے میں یہ 2.7 فیصد اضافہ ہے۔

چین کی ویزا فری پالیسیوں سے فائدہ اٹھانے والے غیر ملکیوں کی آمد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ تعطیلات کے دوران مجموعی طور پر 2 لاکھ 31 ہزار غیر ملکی بغیر ویزا کے ملک میں داخل ہوئے جو کہ سالانہ بنیاد پر 59.4 فیصد اضافہ ہے۔

اس سال کا ڈریگن کشتی میلہ جو دوآن وو میلے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، 31 مئی کو منایا گیا اور تعطیلات 31 مئی سے 2 جون تک جاری رہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!