اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترین21ویں ثقافتی انڈسٹریز میلے میں انسان اور روبوٹ کے تعلق پر انوکھے...

21ویں ثقافتی انڈسٹریز میلے میں انسان اور روبوٹ کے تعلق پر انوکھے تجربات

21 ویں چین (شین زین) بین الاقوامی ثقافتی صنعتوں کے میلے  میں دیکھیں کہ کیسے انسانوں اور انسان نما اے آئی روبوٹ کے درمیان  ہمدردی اور باہمی تعلقات کو بہتر بنانے کے جدید تجربات پیش کیے جا رہے ہیں۔

ساوٴنڈ بائٹ 1 (چینی): شیا لان، ہیومنوئیڈ اے آئی روبوٹ
"ہیلو، شِنہُوا کے ناظرین۔”

ساوٴنڈ بائٹ 2 (چینی):چھین جن من، جنرل مینجر، سافٹ ویئر اینڈ سروس سینٹر، ڈیجٹ (شین زین) ٹیکنالوجی کمپنی
"اس کی آنکھوں اور جسم میں نصب کیمرے اور جدید سینسرز اسے انسانی جذبات کو فوری طور پر پہچاننے اور مناسب ردعمل ظاہر کرنے کے قابل بناتے ہیں۔”

شین زین، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!