اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلچین عالمی جنوب کے مفادات کے لئے جی سی سی اور آسیان...

چین عالمی جنوب کے مفادات کے لئے جی سی سی اور آسیان کے ساتھ مضبوط تعاون کا خواہش مند ہے، چینی وزیراعظم

چینی وزیراعظم لی چھیانگ کا ملائیشیا کے کوالالمپور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر استقبال کیا جارہا ہے۔ (شِنہوا)

کوالالمپور(شِنہوا) چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے کہا ہے کہ چین خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) اور جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم (آسیان) کے رکن ممالک کے رابطے اور تعاون کو مضبوط بنانے کا خواہش مند ہے تاکہ ایشیا میں امن، خوشحالی اور استحکام کو فروغ دے کر عالمی جنوب کے مفادات کو برقرار رکھنے میں مثبت کردار ادا کیا جاسکے۔

لی نے کہا کہ اس مقصد کے لئے آسیان، جی سی سی اور چین کا سربراہ اجلاس ایک موقع ہے۔

لی نے یہ بات کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد الصباح سے ملاقات میں کہی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!