یہ شِنہوا نیوز ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ روسی افواج یوکرین کی سرحد کے ساتھ ایک سیکیورٹی بفر زون قائم کرنے پر کام کر رہی ہیں۔
صدر پوتن نے زور دیا کہ کورسک، بیلگورود اور بریانسک کے سرحدی علاقوں میں بحالی کا کام شروع کرنا ضروری ہے اور ان مقامات کو بارودی سرنگوں سے پاک کرنا ہوگا جہاں پہلے جھڑپیں ہو چکی ہیں۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link