یہ شنہوا نیوز ہے۔
یورپی یونین نے منگل کے روز شام پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان یورپی یونین کی خارجہ امور اور سیکیورٹی پالیسی کی اعلیٰ نمائندہ کاجا کالاس نے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر کیا ہے۔
یورپی یونین کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے شام پر عائد امریکی پابندیاں ہٹانے کا عندیہ دیا تھا۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link