یہ شنہوا نیوز ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پیر کی صبح ان کے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو”بہت اچھی رہی ہے“۔
ٹرمپ نے یہ بات ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہی، جس میں انہوں نے بتایا کہ یوکرین جنگ پر ہونے والی دو گھنٹے طویل گفتگو کے بعد روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات شروع ہوں گےجن کی شرائط صرف دونوں فریقین ہی طے کریں گے۔
ٹرمپ نے مزید کہا کہ روس موجودہ تباہ کن صورتحال ختم ہونے کے بعد”امریکہ کے ساتھ وسیع پیمانے پر تجارت کرنا چاہتا ہے“ اور انہوں نے یہ یقین بھی ظاہر کیا کہ یوکرین کو بھی اس تجارت سے فائدہ ہو سکتا ہے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link