اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین میں 2024 کے دوران سیٹلائٹ نیویگیشن صنعت میں نمایاں ترقی

چین میں 2024 کے دوران سیٹلائٹ نیویگیشن صنعت میں نمایاں ترقی

چین کے  شمالی صوبےہیبے کے شیونگ آن نیو ایریا میں چائنہ سیٹلائٹ نیٹ ورک گروپ کے صدر دفتر کا تعمیراتی مقام  نظر آرہا ہے۔(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا) چین کی سیٹلائٹ نیویگیشن اور پوزیشننگ سروس صنعت کی مجموعی پیداواری مالیت 2024 میں 575.8 ارب یوآن (تقریباً 79.9 ارب امریکی ڈالر) تک پہنچ گئی ہے جو کہ گزشتہ سال کی نسبت 7.39 فیصد زائد ہے۔

چین کی سیٹلائٹ نیویگیشن اور پوزیشننگ سروس صنعت کی ترقی کے بارے میں رواں سال کے وائٹ پیپر میں کہا گیا ہے کہ 2024 کے آخر تک چین میں سیٹلائٹ نیویگیشن پیٹنٹ درخواستوں کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 29 ہزار سے تجاوز کر چکی تھی اور ملک میں تقریباً 28 کروڑ80لاکھ موبائل فون بیڈو نیویگیشن سیٹلائٹ سسٹم کے ذریعے فعال کردہ پوزیشننگ کی صلاحیتوں سے لیس تھے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!