چینی کمپنی یونٹری روبوٹکس کے تیار کردہ کتے سے مشابہ ایک روبوٹ کو صوبہ سیچوان کے سگونیانگ پہاڑ میں اونچائی پر پیدل سفر کرنے والوں کے لئے بوجھ اٹھانے کا تجربہ کیا گیا ہے۔ یہ جدید ٹیکنالوجی پہاڑی علاقوں میں کوہ پیمائی کو آسان بنا سکتی ہے۔
چھنگ دو، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link