"مجھے چین آنے پر خوشی ہے کیونکہ میں اپنے علم میں اضافہ کر سکتا ہوں اور یہاں ایک سمارٹ طرزِ زندگی اختیار کر سکتا ہوں۔” کیمرون کے ایک نوجوان نے چین میں اپنے تجربات شئیر کئے اور بتایا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) اس کی زندگی کے لئے کیسے اہم ہے۔
