"میرے قریب عظیم یانگسی دریا بہہ رہا ہے اور ہم تائی کانگ پورٹ پر موجود ہیں۔ یہاں کا سارا نظام خودکار ہے اور یہ شمسی توانائی سے چلتا ہے۔”
ساوٴنڈ بائٹ1 (انگریزی):ژو جیان،ملازم، اسٹیٹ گرڈ سوژو پاور سپلائی کمپنی
"ہم نے 1,500 مربع میٹر سے زائد رقبے پر سولر پینل نصب کیے ہیں جو ہر سال 37 لاکھ یونٹ صاف بجلی پیدا کرتے ہیں۔ یہ بجلی پورٹ کی روزمرہ سرگرمیوں کے لیے کافی ہے۔سال 2007 سے ہم پورٹ حکام کے ساتھ مل کر اسے بجلی پر منتقل کر رہے ہیں، جس کے نتیجے میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں ایسی کمی آئی ہے جو 1 لاکھ 15 ہزار درخت لگانے کے برابر ہے۔”
ساوٴنڈ بائٹ 2 (انگریزی):ژو جیان،ملازم، اسٹیٹ گرڈ سوژو پاور سپلائی کمپنی
"کیا آپ نے یہ نوٹ کیا کہ بڑے جہاز کتنے خاموش ہیں؟”
ساوٴنڈ بائٹ 3 (انگریزی): ڈیکس، وی لاگر، گھانا
"یہ کیسے ممکن ہے؟ اس پورٹ پر شور کم کیوں ہے؟”
ساوٴنڈ بائٹ 4 (انگریزی):ژو جیان،ملازم، اسٹیٹ گرڈ سوژو پاور سپلائی کمپنی
"ہمارے پاس 98 ساحلی توانائی کے یونٹ موجود ہیں، جو ڈیزل جنریٹرز کے شور اور آلودگی کو ختم کرتے ہیں۔ اس اقدام کے نتیجے میں ہر سال 102 ٹن سے زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں کمی واقع ہوئی ہے”
ساوٴنڈ بائٹ 5 (انگریزی): ڈیکس، وی لاگر، گھانا
مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ دریا کے تحفظ کے لیے باقاعدہ پالیسی موجود ہے اور یہاں سب کچھ ایک خودکار نظام کے تحت چلا یا جا رہا ہے، جو واقعی حیرت انگیز اور پائیدار ہے۔”
سوژو ، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link