"دس سال قبل جب سے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) منصوبہ تجویز کیا گیا، تب سے چین ان ممالک میں سے ایک بن چکا ہے، جنہوں نے مصر کی ترقی میں سب سے زیادہ مدد کی۔” مصر کے ایک سابق سفارت کار بی آر آئی کے تحت دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے بارے میں پُرامید ہیں۔
