پیر, جولائی 28, 2025
انٹرنیشنلچین کی 10ویں امدادی کھیپ زلزلے سے متاثرہ میانمار کے حوالے

چین کی 10ویں امدادی کھیپ زلزلے سے متاثرہ میانمار کے حوالے

چینی حکومت کی بھیجی گئی ہنگامی انسانی امداد کی 8ویں کھیپ میانمار کے شہر یانگون کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتاری جا رہی ہے۔(شِنہوا)

یانگون(شِنہوا)چین کی حکومت کی جانب سے بھیجی گئی ہنگامی انسانی امداد کی 10ویں کھیپ میانمار کے شہر یانگون میں حکام کے حوالے کر دی گئی۔

امدادی سامان میں 18 ہزار ٹن ڈیزل تیل شامل تھا۔ یانگون ریجن کے وزیر اعلیٰ یو سوئے تھین نے امداد وصول کی۔

28 مارچ کو میانمار میں 7.9 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق یکم مئی تک اس زلزلے میں 3 ہزار 835 افراد ہلاک اور 5 ہزار 105 زخمی ہو چکے ہیں جبکہ 105 افراد لاپتہ ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!