اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کے صوبہ یوننان میں 10 ہزار لوگوں کا ایک ساتھ رقص

چین کے صوبہ یوننان میں 10 ہزار لوگوں کا ایک ساتھ رقص

چین میں ایک روایتی تہوار کے دوران 10 ہزار افراد نے ایک ساتھ رقص کا مظاہرہ کیا ہے۔

رقٓص کا یہ شاندار مظاہرہ ملک کے جنوب مغربی صوبہ یوننان میں ایک ثقافتی تقریب کے دوران کیا گیاہے۔

لوگ اس دلفریب ثقافتی شو سے خوب لطف اندوز ہوئے ہیں۔

موونگ، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!