اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینفوجیان کوسٹ گارڈ کا کن مین کے قریب پانیوں میں معمول کا...

فوجیان کوسٹ گارڈ کا کن مین کے قریب پانیوں میں معمول کا گشت

چین کے مشرقی صوبےفوجیان کے کوسٹ گارڈ  نے کن  مین کے قریب پانیوں میں قانونی طور پر معمول کا گشت کیا۔ (شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چائنہ کوسٹ گارڈ کے مشرقی بحیرہ چین بیورو کے ترجمان ژو آن چھنگ نے کہا ہے کہ فوجیان کوسٹ گارڈ نے قانون کے مطابق کن  مین کے قریب پانیوں میں معمول کا  گشت کیا ہے۔

ژو نے کہا کہ اپریل کے آغاز سے ہی فوجیان کوسٹ گارڈ نے علاقے میں اپنے گشت کو بڑھایا ہے جس سے سمندری کنٹرول مضبوط ہوا ہے۔

ان کارروائیوں کا مقصد تائیوان سمیت ماہی گیری صنعت میں چینی عوام کے جائز حقوق، مفادات اور سلامتی کا تحفظ کرنا ہے جبکہ شیامین۔کن مین پانیوں میں بحری نقل و حمل اور آپریشنز کے نظام کو یقینی بنانا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!