اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹحکومت پنجاب نے اداکارہ عفت عمر کو کلچرل ایڈوائزر مقرر کردیا

حکومت پنجاب نے اداکارہ عفت عمر کو کلچرل ایڈوائزر مقرر کردیا

معروف اداکارہ عفت عمر کو پنجاب حکومت نے کلچرل ایڈوائزر مقرر کردیا، انہیں صوبہ بھر میں کلچر کی بحالی کا کام سونپا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حکومت پنجاب نے اداکارہ عفت عمر کو کلچرل ایڈوائزر مقرر کردیا۔ عفت عمر سینئر اداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ ہیں۔

رپورٹ کے مطابق عفت عمر کو الحمرا کلچرل کمپلیکس میں دفتر بھی بناکر دے دیا گیا ہے، انہیں صوبہ بھر میں کلچر کی بحالی کا کام سونپا گیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!