اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترین|شِنہوا نیوز | امریکی محصولات کے ممکنہ اثرات ، اوپیک نےتیل کی...

|شِنہوا نیوز | امریکی محصولات کے ممکنہ اثرات ، اوپیک نےتیل کی سالانہ عالمی طلب میں کمی کر دی

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

پٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) نے سال 2025 میں تیل کی عالمی طلب میں اضافے کی پیش گوئی کو کم کرتے ہوئے اسے 13 لاکھ بیرل یومیہ کر دیا ہے۔ اس وجہ حال ہی میں امریکہ کے اعلان کردہ محصولات کے متوقع اثرات کو قرار دیا جا رہا ہے۔ اس ایڈجسٹمنٹ کا ذکر اوپیک کی تیل کی منڈی کی ماہانہ رپورٹ میں بھی کیا گیا ہے۔ یہ رپورٹ پیر کے روز جاری کی گئی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!