اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلچین ملائشیا کے ساتھ کنفیوشس۔ اسلامی تہذیبی مکالمے کے فروغ کو تیار...

چین ملائشیا کے ساتھ کنفیوشس۔ اسلامی تہذیبی مکالمے کے فروغ کو تیار ہیں، چینی صدر

ملائیشیا، کوالالمپورمیں ملائیشیا کے بادشاہ سلطان ابراہیم سلطان اسکندر نے چینی صدر شی جن پھنگ کے لئے استقبالیہ تقریب منعقد کی ۔ (شِنہوا)

کوالالمپور (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ چین ملائشیا کے ساتھ کنفیوشس اسلامی تہذیبی مکالمے کے فروغ کو تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین ملائشیا کے ساتھ ثقافت، سیاحت اور تعلیم کے شعبوں میں مزید تعاون کا خواہشمند ہے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان عوامی تبادلے کو فروغ دیا جاسکے۔

یہ بات انہوں نے بدھ کے روز ملائیشیا کے سرکاری دورے میں ملائیشیا کے بادشاہ سلطان ابراہیم سلطان اسکندر سے ملاقات میں کہی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!