بدھ, جولائی 30, 2025
تازہ ترینامریکی فضائی حملے سے یمن کے دارالحکومت میں کم از کم 4...

امریکی فضائی حملے سے یمن کے دارالحکومت میں کم از کم 4 افراد جاں بحق، 23 زخمی: طبی ذرائع

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

اتوار کی شام یمن کے دارالحکومت صنعاء میں ایک رہائشی گھر پر امریکی فضائی حملے میں ہلاکتوں کی تعداد چار ہو گئی ہے، جب کہ 23 افراد زخمی ہوئے ہیں۔  مقامی طبی ذرائع نے شِنہوا کو اس خبر کی تصدیق کی ہے۔

ہلاک ہونے والوں میں دو مرد اور دو خواتین شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں 11 خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ یہ معلومات صنعاء کے محکمہ صحت نے ایک بیان میں جاری کی ہے۔

فضائی حملہ صنعاء کے مشرقی علاقےشعوب کے گنجان آباد محلے میں ایک گھر پر کیا گیا، جس کے نتیجے میں کئی قریبی مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!