اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین نے زراعت میں طاقت بڑھانے کے لیے اپنے منصوبے کا اعلان...

چین نے زراعت میں طاقت بڑھانے کے لیے اپنے منصوبے کا اعلان کر دیا

چین کے جنوب مغربی صوبے یون نان کی کاؤنٹی مینگ ہائی کے ایک کھیت میں ایک ٹیکنیشن ڈرون کے ذریعے کھاد ڈال رہا ہے۔(شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چین نے 2024 سے 2035 کے عرصے میں زراعت میں استحکام کے عمل  کو تیز کرنے سے متعلق  ایک منصوبہ جاری کر دیا ہے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل کے جاری کردہ اس منصوبے کا بنیادی مقصد2027 تک زراعت میں چین کی قوت میں نمایاں پیشرفت حاصل کرنا ہے۔

اس کا مقصد 2027 تک دیہی بحالی میں نمایاں ترقی اور زراعت و دیہی علاقوں میں جدیدیت کے ایک نئے مرحلے کا آغاز بھی ہے۔

2035 تک اس منصوبے میں ہمہ جہت دیہی بحالی کے لئے فیصلہ کن پیشرفت، زرعی جدید یت کا بنیادی حصول اور دیہی علاقوں میں زندگی کے جدید معیار کا قیام شامل ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!