اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانامیر جماعت اسلامی کا وزیراعظم کو فون

امیر جماعت اسلامی کا وزیراعظم کو فون

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم کو فون کرکے بجلی کی قیمتوں میں کمی پر شکریہ ادا کیا۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مشکلات کے باوجود عوامی ریلیف کو ترجیح دی، مشن جاری رکھیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، حافظ نعیم الرحمان نے بجلی کی قیمتوں میں کمی پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا خیرمقدم کیا۔

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مشکلات کے باوجود عوامی ریلیف کو ترجیح دی، مشن جاری رکھیں گے، اللہ نے چاہا تو پاکستان کی ترقی کا سفر جاری رہے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!