"ہم ثقافت بارے جاننا چاہتے ہیں اور اس مقصد کے لیے چین ایک زبردست جگہ ہے”۔ کینیڈا کے شہری جان کیریکیس چین کے سفر کے دوران چینی ثقافت کی محبت میں گرفتار ہو گئے۔