اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانکوئٹہ اور مستونگ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر...

کوئٹہ اور مستونگ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل

کوئٹہ اور مستونگ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل کردی گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

چند روز قبل بھی موبائل فون انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی تھی اور ایک ماہ میں چوتھی مرتبہ انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی ہے۔

موبائل فون انٹرنیٹ سروس معطلی کی وجہ حکام کی جانب سے نہیں بتائی گئی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!