پیر, اگست 11, 2025
تازہ ترینچین کے 2024 میں خالص بیرونی اثاثے 33کھرب امریکی ڈالر ہوگئے

چین کے 2024 میں خالص بیرونی اثاثے 33کھرب امریکی ڈالر ہوگئے

چین کے مشرقی صوبے انہوئی کے شہر بوژو میں نامور جرمن ماہر اقتصادیات اور ’’ہیڈن چیمپیئنز‘‘ نظریہ کے بانی ہرمن سائمن خطاب کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چین کے 2024 کے اختتام پر بیرونی مالیاتی اثاثے 102.2کھرب امریکی ڈالر اور بیرونی مالیاتی واجبات  69.2 کھرب امریکی ڈالر تھے یوں خالص بیرونی اثاثوں کی مالیت  تقریباً 33کھرب امریکی ڈالر ہوگئی۔

بیرونی مالیاتی اثاثوں میں زرمبادلہ کےذخائر 34.6کھرب امریکی ڈالر تک پہنچ گئے جو بیرونی مالیاتی اثاثوں کا 34 فیصد ہے۔ براہ راست سرمایہ کاری اثاثوں کی مالیت 31.3کھرب امریکی ڈالر رہی جو 31 فیصد ہے۔

بیرونی واجبات میں براہ راست سرمایہ کاری واجبات 36.2 کھرب امریکی ڈالر تھے جو مجموعی بیرونی مالیاتی واجبات کا 52 فیصد ہیں۔ پورٹ فولیو سرمایہ کاری واجبات 19.4 کھرب امریکی ڈالر تک پہنچ گئے جو مجموعہ کا 28 فیصد ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!