اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینہالینڈ کے’ کیوکن ہوف پارک‘ میں بہار کے پھولوں کی سالانہ نمائش کا...

ہالینڈ کے’ کیوکن ہوف پارک‘ میں بہار کے پھولوں کی سالانہ نمائش کا آغاز

ہالینڈ کے’ کیوکن ہوف پارک ‘کے دروازے جمعرات کے روز عوام کے لئے کھول دئیے گئے تاکہ لوگ پھولوں کی حسین نمائش دیکھ سکیں ۔

’’ یورپ کا باغ‘‘ کے طور پر مشہور اس پارک میں 800 سے زائد اقسام کے لالہ کے پھولوں کی نمائش ہو رہی ہے۔

توقع ہے کہ اس سال دنیا بھر سے 10 لاکھ سے زائد افراد اس نمائش کو دیکھنے ’کیوکن ہوف پارک‘ آئیں گے۔

پھولوں کی یہ سالانہ نمائش 11 مئی تک جاری رہے گی۔

لیسی، ہالینڈ سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!