پیر, جولائی 28, 2025
تازہ ترینچین کی مسلسل ماحولیاتی ترقی کے باعث 2024 میں مٹی کے کٹاؤ...

چین کی مسلسل ماحولیاتی ترقی کے باعث 2024 میں مٹی کے کٹاؤ کے رقبے میں کمی

چین کے جنوب مغربی شی زانگ خودمختار خطے کی نگاری پریفیکچر کی کاؤنٹی زاندہ میں سیاح ٹیلوں کی سیر کررہی ہیں۔ (شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چین میں مٹی کے کٹاؤ کے رقبے میں 2024 کے دوران 26 لاکھ ایک ہزار 900 مربع کلومیٹر تک کمی ہوئی ہے جو 2023 کے مقابلے میں 25 ہزار 700 مربع کلومیٹر کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

یہ اعداد و شمار حال ہی میں مکمل کئے گئے 2024 کے مٹی کے کٹاؤ کی قومی متحرک نگرانی کے منصوبے کے نتائج کا حصہ ہیں۔

وزارت آبی وسائل کے عہدیدار نے بتایا کہ یہ نتائج چین میں مٹی کے کٹاؤ کی صورتحال میں مسلسل بہتری کو ظاہر کرتے ہیں جس میں مٹی کے کٹاؤ کے رقبے اور شدت میں کمی آئی ہے۔ اس کے علاوہ پانی اور ہوا کے کٹاؤ میں بھی کمی آئی ہے۔

دریائے یانگسی، دریائے زرد اور دریائے ہوائے حہ سمیت بڑے دریائی طاس کا ملک بھر میں مٹی کے کٹاؤ کے رقبے میں 73.19 فیصد حصہ ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!