اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینٹرمپ اور پوتن یوکرین میں توانائی اور بنیادی شہری سہولیات کو نشانہ...

ٹرمپ اور پوتن یوکرین میں توانائی اور بنیادی شہری سہولیات کو نشانہ نہ بنانے پر متفق

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن نے منگل کے روز فون پر بات چیت کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ یوکرین میں امن کا آغاز توانائی کے مراکز اور بنیادی شہری سہولیات پر حملے بند کرنے سے ہوگا۔ انہوں نے بحیرہ اسود میں سمندری جنگ بندی، مکمل جنگ بندی اور مستقل امن کے لئے تکنیکی مذاکرات پر بھی زور دیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!