اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین میں پہلے 2 ماہ کے دوران پرچون فروخت میں 4 فیصد...

چین میں پہلے 2 ماہ کے دوران پرچون فروخت میں 4 فیصد اضافہ

چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر ژاؤ ژوانگ میں صارفین سپر مارکیٹ میں خریداری کرتے ہوئے۔(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا) چین میں اشیائے صرف کی پرچون فروخت میں 2025 کے پہلے 2 ماہ میں گزشتہ سال کی نسبت 4 فیصد اضافہ ہوا جو ملک کی کھپت کی قوت کی طرف اہم اشارہ ہے۔

قومی ادارہ شماریات کے مطابق جنوری سے فروری تک اشیائے صرف کی مجموعی فروخت 83.7 کھرب یوآن(تقریباً 11.7 کھرب امریکی ڈالر) تک پہنچ گئی۔

گاڑیوں کے بغیر اشیائے صرف کی فروخت 76.8 کھرب یوآن سے تجاوز کرگئی جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 4.8 فیصد اضافہ ہوا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!