پیر, جولائی 28, 2025
تازہ ترینپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی...

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 16 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچوں کی سیریز کیلئے قومی ٹیم سلمان علی آغا کی قیادت میں نیوزی لینڈ پہنچ چکی ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، پاکستان کے محمد حارث اور نیوزی لینڈ کے ایش سوڈھی نے ٹی 20 ٹرافی کی رونمائی کی۔

رپورٹ کے مطابق ٹی 20 ٹرافی کی رونمائی کرائسٹ چرچ کے خوبصورت مقام پورٹ ہلز پر کی گئی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ 16 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!