اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانعیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں جاری کرنیکا اعلان

عیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں جاری کرنیکا اعلان

محکمہ خزانہ پنجاب نے عید الفطر پر تنخواہیں قبل از وقت جاری کرنیکا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

محکمہ خزانہ پنجاب نے عیدالفطر پر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں قبل از وقت جاری کرنے کا حکم دے دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کو 26 مارچ کو تنخواہیں دے دی جائیں۔

تنخواہ کی جلد ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سیکریٹری خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی جلد تنخواہوں کی ادائیگی کا نوٹیفکیشن متعلقہ محکموں کو ارسال کردیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!