اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینشِنہوا نیوز | چین سال 2025 کا جی ڈی پی میں ترقی...

شِنہوا نیوز | چین سال 2025 کا جی ڈی پی میں ترقی کا ہدف حاصل کرنے کے لئے مکمل اعتماد رکھتا ہے: حکومتی عہدیدار

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

چین کو یقین ہے کہ وہ اس سال تقریباً 5 فیصد اقتصادی ترقی کے ہدف کو حاصل کر لے گا، کیونکہ اس کے پاس مضبوط بنیاد، مؤثر معاونت اور مستحکم ضمانت موجود ہے۔ یہ بات چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے سربراہ ژینگ شان جی نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں کہی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!