پیر, جولائی 28, 2025
تازہ تریناندرونی نقش و نگاری: ایک نازک اور محنت طلب روایتی چینی فن

اندرونی نقش و نگاری: ایک نازک اور محنت طلب روایتی چینی فن

اندرونی یا داخلی سطح پر مصوری ایک روایتی چینی فن ہے، جس میں انتہائی مہارت اور باریکی سے کام لیا جاتا ہے۔ اس فن میں بوتل کی تنگ گردن سے ایک خصوصی برش داخل کرکے اس کی اندرونی سطح پر پیچیدہ نقش و نگار تخلیق کیے جاتے ہیں۔ یہ ایک نہایت محنت طلب عمل ہے، جس کے لیے فنکار کو غیر معمولی مہارت اور بےحد احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔

ہوہوت، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!