اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینشِنہوا نیوز | چین کے وسطی علاقے میں’ فوکس کون ‘کے نئے...

شِنہوا نیوز | چین کے وسطی علاقے میں’ فوکس کون ‘کے نئے کاروباری مرکز کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

چین کے وسطی صوبہ ہینان کے دارالحکومت ژینگ ژو میں جمعرات کے روز دنیا کے صف اول کے الیکٹرانکس مینوفیکچرر ’فوکس کون‘ کے ایک نئے کاروباری مرکز کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔

اسے تائیوان کی کمپنی کی جانب سے چین کے مین لینڈ کی منڈی میں اپنی نئی اسٹرٹیجک صنعت کی ترتیب کو آگے بڑھانے کی طرف ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

نیا مرکز 2.67 ہیکٹر سے زائد رقبے پر مشتمل ہوگا۔ اس کے پہلے مرحلے میں تقریباً ایک ارب یوآن (تقریباً 14 کروڑ امریکی ڈالر) کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!