اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینشِنہوا نیوز | چین کے سالانہ ’’دو اجلاسوں‘‘ کے لئے پریس سینٹر...

شِنہوا نیوز | چین کے سالانہ ’’دو اجلاسوں‘‘ کے لئے پریس سینٹر کا افتتاح ہو گیا

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

چین کے اعلیٰ قانون ساز اور سیاسی مشاورتی ادارے کے سالانہ اجلاسوں کے لئے جمعرات کے روز بیجنگ کے میڈیا سینٹر ہوٹل میں پریس سینٹر کا افتتاح ہو گیا ہے۔ ان اجلاسوں کو’’دو اجلاس‘‘ کہا جاتا ہے۔

14 ویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کا آغاز 5 مارچ اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے تیسرے اجلاس کا آغاز 4 مارچ کو ہوگا۔

رواں سال ’’دونوں اجلاسوں‘‘ کی کوریج کے لئے 3 ہزار سے زائد صحافیوں کا اندراج کیا گیا ہے۔ یہ اجلاس چین کے 14ویں 5 سالہ منصوبے (2025-2021) کے آخری سال کےموقع پر ہورہے ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!